Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

قائد جمعیت کی وزیراعظم شہباز شریف پر تنقید ملک جل رہا ہے اور آپ ریڈ کارپٹ بچھا رہے ہیں

قائد جمعیت نے وزیراعظم شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک میں حالات سنگین ہیں اور عوام مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جبکہ حکومت ریڈ کارپٹ پروٹوکول میں مصروف ہے انہوں نے حکومت سے عملی اقدامات اور عوامی مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.