Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پشتونوں سے حقائق چھپانا دوستی نہیں دشمنی ہے ضیاء لانگو

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا نام نہ لینا حقائق چھپانے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ سرانان حملے کی ذمہ داریخود دہشت گرد تنظیم قبول کر چکی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.