Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں بدامنی، سفر بھی مشکل 29 اگست کو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

بلوچستان کی صورتحال پر 29 اگست کو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان، مظاہرین کا کہنا ہے کہ صوبے میں لوگ سفر تک نہیں کر سکتے، جبکہ 80 ارب روپے لینے والے حکام سے سوال کرنے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.