مستونگ میں فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت، دھماکے میں سکیورٹی اہلکار کی شہادت پر افسوس ہے، بخت کاکڑ۔

بخت کاکڑ نے شہید اہلکار کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔