گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، کروڑوں روپے کے تجارتی سامان کی ترسیل متاثر By Shoil Baloch On Aug 16, 2026 0 Share گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال جاری کروڑوں روپے کے تجارتی سامان کی ترسیل متاثر کاروباری سرگرمیوں پر بھی ہڑتال کے اثرات پڑنے لگے ترسیل کا نظام شدید متاثر ہونے سے مشکلات میں اضافہ Post Views: 15