Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کے قافلے پر حملہ، 4 اے ٹی ایف اہلکار زخمی، وزیر داخلہ محفوظ رہے۔

مستونگ: کھڈکوچہ گرو کے مقام پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے جبکہ وزیر داخلہ محفوظ رہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.