چاغی: کلی محمد اعظم شہی میں گیس باؤزرز پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نشانہ بن گئیں By Shoil Baloch On Aug 12, 2026 0 Share چاغی کے علاقے کلی محمد اعظم شہی میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس سے بھرے تین باؤزرز پر فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام نے کارروائی شروع کردی جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 50