آئی ایس پی آر کے مطابق سوراب میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا تعاقب کیا اور کارروائی کے دوران مزید 10 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بارودی مواد کے دھماکوں کے نتیجے میں قریبی علاقے میں موجود 3 شہری بھی جاں بحق ہوئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ر

