گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا حکومت سے ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ By Shoil Baloch On Aug 11, 2026 0 Share صدر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کہا ہے کہ ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے حکومت سنجیدہ اور عملی اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے گئے، مسائل کے حل کے لیے بات چیت کے ذریعے راستہ نکالا جا سکتا ہے۔ Post Views: 12