Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

اوگرا کی سفارشات تیار، پیٹرول 3.39 اور ڈیزل 4.07 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

اوگرا ذرائع کے مطابق 5 اگست کےلیے پیٹرول 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے7 پیسےفی لیٹر کم ہونےکا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 328 روپے 56 پیسے فی لیٹر تک آنےکی ورکنگ مکمل کرلی گئی، ڈیزل کی قیمت کم ہونے کے بعد 385 روپے 86 پیسےفی لیٹرپر آنےکا تخمینہ ہے۔ یاد رہے کہ حکومت نےگزشتہ روز بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے جبکہ ڈیزل

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.