Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر قسم کی دہشتگردی و تخریب

گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر قسم کی دہشتگردی و تخریب کاری کے مکمل خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں*

 

کوئٹہ 6 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گزشتہ رات ہنہ اورک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ تمام دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے مکمل خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔ اپنے بیان میں گورنر نے کہا کہ اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ مسلح دہشت گردوں کے حملے میں مقامی قبائلی افراد کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.