Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

دکی۔تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں آئی ای ڈی دھماکہ۔ ایس پی دکی منصور احمد بزدار

دکی۔دھماکہ ندی میں گاڑی گزرنے کے دوران ہوا ہے۔ ایس پی

دکی۔دھماکے کے نتیجے میں تین بھائی موقع پر جانبحق ایک زخمی ہوگیا۔ ایس پی

دکی۔جانبحق ہونے والے افراد اپنی گاڑی میں زمینداری جارہے تھے۔ ایس پی

دکی۔جانبحق ہونے والوں میں رحمت اللہ، دورانی اور نعمت اللہ پسران سلطان شامل ہیں۔ ایس پی

دکی۔زخمیوں میں عتیق اللہ ولد مولوی نیک محمد شامل ہیں ایس پی

دکی۔جانبحق اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ایس پی

دکی۔واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ایس پی

۔جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد اپنی زمین پر سولر پینلز کو پہنچنے والے نقصان کی تصدیق کے لیے جا رہے تھے، ایس پی

رات کو ان کے سولر پینلز کو کسی نے نقصان پہنچایا تھا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.