مستونگ کے باغات اور مالکان پر عین اللہ شمس کا سخت ردِعمل، والدہ کے احترام کو باغات کے معاملے سے جوڑنے پر سوال اٹھا دیا
مستونگ کے باغات کے مالکان سے متعلق حکومتی مؤقف پر عین اللہ شمس کا سخت ردِعمل، کہا: جو 70 سالہ والدہ کے احترام کا خیال نہ رکھے، وہ باغات اور ان کے مالکان کی اہمیت کیا سمجھے گا

