سردار محمد اسلم بزنجو اور میر اسراراللہ خان زہری کی پریس کانفرنس
خضدار کی تمام نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کردیاگیا
خضدار این اے 256 سے نیشنل پارٹی بی این پی عوامی کو سپورٹ کریگی
خضدار: پی بی 18خضدار ون سے نیشنل پارٹی بی این پی عوامی کو سپورٹ کریگی
خضدار : پی بی 19 خضدار ٹو سے بی این پی عوامی نیشنل پارٹی کی حمایت کریگی
خضدار: پی بی 20 خضدار تھری سے بی این پی عوامی نیشنل پارٹی کو سپورٹ کریگی
خضدار: این اے 256 اور پی بی 18 پر میر اسراراللہ خان زہری امیدوار ہونگے
خضدار: پی بی 19 پر سردار محمد اسلم بزنجو اور پی بی 20 پر سردار زادہ میر شاہ میر بزنجو امیدوار ہونگے