Ultimate magazine theme for WordPress.

ق لیگ کے5ووٹوں میں سے 4ووٹ اپوزیشن کا ساتھ دینے کو تیار ہیں ذرائع ق لیگ

0

صرف مونس الہی کا ووٹ وزیراعظم کے حق میں جانے کا امکان،ذرائع ق لیگ
چودھری برادران ان گھر کے دروازے بند کر کے سر جوڑ کر بیٹھ گہے،ذرائع ق لیگ
طارق بشیر چیمہ نے استعفاد دینے سے پہلے چودھری شجاعت سے اجازت مانگی،ذرائع ق لیگ

چودھری شجاعت،طارق بشیر ہر حال میں ن لیگ کے ساتھ الحاق کے حامی ، ذرائع ق لیگ

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.