پنجگور میں ایل پی جی گیس کی قلت کے باعث قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایل پی جی گیس کی بیرونِ علاقہ منتقلی پر پابندی عائد کی جائے تاکہ شہریوں کو مناسب قیمت پر گیس کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

