بلوچستان کے صہیب دہوار پرائم منسٹر یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2026 سے نواز دیے گئے By Shoil Baloch On Oct 22, 2026 0 Share بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صہیب دہوار کو پرائم منسٹر یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز ان کے لیے ایک اہم کامیابی ہے، جس سے بلوچستان کی نمائندگی قومی سطح پر سامنے آئی ہے۔