دور کی تبدیلی کے لیے رہنما کے ساتھ باشعور قوم کا کردار بھی ضروری ہے، انور مقصود By Shoil Baloch On Oct 22, 2026 0 Share انور مقصود کا کہنا ہے کہ معاشرے میں تبدیلی لانے کے لیے صرف ایک رہنما کافی نہیں، بلکہ قوم کو بھی اس کے ساتھ عملی کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔ افسوس کہ ہمارے ہاں تماشائی بہت ہیں، لیکن عملی جدوجہد کرنے والے کم ہیں۔