میں آپ سب کو یقین دلاتا ہوں کہ میں بہت جلد واپس آ کر گرفتاری دوں گا، اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ نہ تو میرے پلیٹلیٹس کم ہوں گے اور نہ ہی میں اپنی قید کے سال کسی پرائیویٹ اسپتال میں گزاروں گا۔
https://x.com/sakhtarmengal/status/1849495779532210608?t=jfsUIR-vA38l1BEXv7Jfog&s=19