Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سرحد یونیورسٹی میں فوجی افسر اور طلبہ کے درمیان مبینہ جھگڑا، ہوائی فائرنگ کی اطلاع

سرحد یونیورسٹی میں ایک فوجی افسر اور طلبہ کے درمیان مبینہ تلخ کلامی کے بعد جھگڑے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ واقعے کے دوران ہوائی فائرنگ کی بھی اطلاع ہے، تاہم واقعے کی مزید تفصیلات اور فائرنگ کی نوعیت سے متعلق سرکاری تصدیق سامنے آنا باقی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.