آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ بحالی کی امید، بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن سے اظہار تشکر By Shoil Baloch On Jul 23, 2026 0 Share سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی کاوشوں اور الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی بروقت کارروائی پر شکر گزار ہیں۔