Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پُرامن بلوچستان کیلئے نوجوانوں کو 30 ہزار نوکریاں دیں گے، اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے بھی شروع کیے جائیں گے، علی حسن زہری

علی حسن زہری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل چیف پُرامن بلوچستان کے خواہاں ہیں اور صوبے کے نوجوانوں کیلئے 30 ہزار نوکریاں دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ترقیاتی وژن کے تحت بلوچستان میں اربوں روپے کی لاگت سے مختلف منصوبے شروع کیے جائیں گے۔

ان منصوبوں میں جیٹی، ایگریکلچر بورز، ہینڈ پمپس اور فش فارمنگ کا قیام شامل ہے، جبکہ نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع بھی پیدا کیے جائیں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.