حکومت بلوچستان نے دکی کے ایک چوک کو ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے نام سے منسوب کردیا، نوٹیفکیشن جاری۔ By Shoil Baloch On Aug 22, 2026 0 Share دکی میں ایک چوک کو ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے نام سے منسوب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت بلوچستان نے یہ اقدام ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی خدمات اور حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کیا۔ Post Views: 9