کوئٹہ میں 6 سالہ علی شاہ کی بوری بند لاش برآمد ہونے پر وزیر داخلہ کا نوٹس۔ By Shoil Baloch On Aug 22, 2026 0 Share کوئٹہ میں 6 سالہ بچے علی شاہ کی بوری بند لاش برآمد ہونے کا وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا۔ متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب، واقعے کے محرکات اور ملوث عناصر کا سراغ لگانے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت۔ Post Views: 11