Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا فضل الرحمان کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکمران اور سیکیورٹی ادارے ہوں گے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری نواز شریف، شہباز شریف، محسن نقوی اور سیکیورٹی اداروں پر عائد ہوگی۔

انہوں نے حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 80 سالہ ریاست کو معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی لحاظ سے زمین بوس کر دیا گیا ہے۔ ریاست کے ساتھ جو کچھ کیا گیا ہے، اس کا حساب لیا جائے گا، حافظ حمد اللہ۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.