پنشنرز کے لیے نیا نظام متعارف، بینکوں کے چکر ختم اور بزرگوں و معذور افراد کو سہولت ملے گی، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پنشنرز کے لیے نئے نظام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پنشنرز کو بینکوں کے بار بار چکر لگانے سے نجات ملے گی، جبکہ بزرگوں اور معذور افراد کو بھی سہولت حاصل ہوگی۔

