پشین، سرانان میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، 2 گاڑیوں اور اہلکاروں کو ساتھ لے جانے کی اطلاعات۔ By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share پشین، سرانان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا، پولیس کی 2 گاڑیوں اور اہلکاروں کو ساتھ لے جانے کی اطلاعات۔