Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عمران خان کی زیرقیادت اسلام آباد میں ریلی کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر کا انتباہ

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 5 سے زائد افراد کےکسی بھی جگہ اکٹھا ہونے پر پابندی ہے، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے یہ پابندی 23جولائی2022سے عائد ہے، ہر قسم کے اجتماع، جلسے اور جلوس اور ریلی وغیرہ پر پابندی عائد ہے۔

ڈی سی نے کہا کہ کسی بھی جگہ پر جلسے، جلوس، ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے، کسی بھی جگہ پر پانچ سے زائد افراد اکٹھے نہ ہوں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.