Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کویت ایئرویز نے بیشتر کمرشل پروازوں کا شیڈول تبدیل

کویت سٹی۔18جولائی (:کویت ایئرویز نےکویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہونے کے بعد اپنی بیشتر کمرشل پروازوں کا شیڈول دوبارہ ترتیب دینے کا اعلان کیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام نے کویت نیوز ایجنسی (کونا) کے حوالے سے بتایا کہ قومی فضائی کمپنی نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی پروازوں کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھیں۔ایئرلائن نے بتایا کہ بکنگ ریکارڈ میں درج موبائل نمبروں پر خودکار اپ ڈیٹس اور ایس ایم ایس کے ذریعے پروازوں کے شیڈول میں ہونے والی تمام تبدیلیوں سے مسافروں کو بروقت آگاہ کیا جا رہا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.