Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

قلات: مرجان کے مقام پر خطرناک ٹریفک حادثہ، سوراب کا ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

قلات کے علاقے مرجان کے مقام پر خطرناک ٹریفک حادثے میں سوراب سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

جاں بحق شخص کی شناخت محمد اختر ولد غلام علی، سکنہ حاجیکہ سوراب کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.