Ultimate magazine theme for WordPress.

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا

0

الجزیرہ ویب ڈیسک

کراچی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 4پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284روپے 96پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے سستا ہونے کے بعد 291روپے کا ہو گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.