Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حافظ حمداللہ کی بلوچستان اسمبلی کے ارکان پر تنقید، سیاسی بیانات کو کامیڈی شو سے تشبیہ دے دی

حافظ حمداللہ نے بلوچستان اسمبلی کے بعض ارکان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مولانا صاحب کو حب الوطنی کے مشورے دے رہے ہیں۔ ان کے بقول، ایسا لگتا ہے کہ اسمبلی نہیں بلکہ میک اپ کی دکان پر آنٹیوں کی محفل لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں سوال اٹھایا کہ یہ سیاست ہے یا کامیڈی شو۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.