“بلوچ قوم کو اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے سوچنا ہوگا، نوجوانوں کو آزادی کے نام پر بھٹکانے کے بجائے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔” — ضیاء لانگو
کالعدم تنظیم کے ایک کمانڈر کی تصویر دیکھی وہ عام انسان جیسا نہیں تھابلکہ مجھ جیسے تین گنا زیادہ جسامت رکھتا ہے اور وہ بلوچ نوجوانوں کو بہکاکرحکومت اور ریاست کے خلاف آزادی کے نام پر جنگ کی بجائے بھتہ خوری اور دہشت گردی کروارہے ہیں اس لئے میں بلوچ قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ بلوچ قوم کو اپنے اور بچوں کے لئے سوچنا ہو گا، ضیاء لانگو

