Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جس دن نئی حکومت آئی سٹاک ایکسچینج اوپرگئی،روپیہ مضبوط ہوا،ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ جس دن وزیراعظم نے حلف لیا اسٹاک مارکیٹ میں اوپرگئی اور ڈالر نیچےگیا، یہ ایک طرح کامعاشی استحکام لگتاہے ، سی پیک بہت بڑا اسٹریٹجک پراجیکٹ ہے، ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ، فوج نے ٹی ٹی پی کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.