Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس جمہوریت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے، بلاول

ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس جمہوریت کے لیے ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہے، جمہوریت اور آئین و قانون کی پاسداری کرنا نہ صرف اداروں بلکہ ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔

بلاول کا کہنا تھا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت،جمہوریت اور مزید جمہوریت ہے ، اگر ہم اسی راستے پر چلتے رہے تو کوئی پاکستان کی ترقی نہیں روک سکتا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.