معصوم شہریوں خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے،مولانا عبدالغفور حیدری
مولانا حیدری کا واقعے کی اعلیٰ سطحی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ
جمعیت علماء اسلام سوراب کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر فورم پر ان کے حق میں آواز بلند کرتی رہے گی،بیان

