گلزادی بلوچ کی متنازع تقریر پر مقدمہ درج By Shoil Baloch On Sep 10, 2026 0 Share کوئٹہ: بی وائی سی کی گرفتار رہنما گلزادی بلوچ کو اے ٹی سی میں پیش کیا گیا۔ این سی سی اے نے متنازع تقریر پر مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ سماعت کے بعد گلزادی بلوچ کو دوبارہ ہدہ جیل منتقل کردیا گیا۔ Post Views: 1