Ultimate magazine theme for WordPress.

،2021 کی پہلے پولیو مہم کا آغاز

0

کوئٹہ رپورٹ (مدثر محمود )
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 33 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع ہوچکی یے کوئٹہ ۔قلعہ عبداللہ اور پشین کے ہائی رسک اضلاع سمیت صوبے بھر میں پانچ روزہ مہم چلائی جارہی یے پولیو سے محفوظ رہنے کی ویکسن پلانے کیلئے دس ہزار کے قریب رضا کار تعنیات ہیں
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 33 اضلاع میں شروع ہونے والی

انسدادپولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کی قطرے بھی پلائے جارہے ہیں مہم  کے دوران  پانچ سال تک کی عمر کے24لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ مہم کے دوران10 ہزار 553کے قریب ٹیمیں حصہ لینگی۔جن میں 8ہزار692موبائل ٹیمیں،941فکسڈسائٹ او559ٹرانزٹ پوائنٹس شامل ہیں گذشتہ سال ملک بھر میں اب تک84پولیو کیسز رپورٹ ہوئے  جس میں سے بلوچستان سے26کیسز سامنے آئے ہیں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.