ایرانی ترجمان کا خلیجی ممالک کو امریکا سے متعلق اہم پیغام By Shoil Baloch On Aug 10, 2026 0 Share ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ امریکا ہے۔ انہوں نے خلیجی ممالک پر زور دیا کہ وہ ایران کے خلاف حملوں کے لیے اپنی سرزمین امریکا کو استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔ Post Views: 20