Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نئے وزیراعظم کا انتخاب بھی آج ہی ہوگا

قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی طلب کرلیے گئے۔

ذرائِع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی آج دن 12 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نئے وزیراعظم کا انتخاب بھی آج ہی ہوگا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.