Ultimate magazine theme for WordPress.

بلوچستان عوامی پارٹی کے نوابزادہ طارق مگسی 44ہزار 556 ووٹ لے کر کامیاب

0

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 11 جھل مگسی کے تمام68 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے نوابزادہ طارق مگسی 44ہزار 556 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے میر مرتضی عباس 1244 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.