پاکستان مسلم ليگ ن کے جام کمال خان 38562 ووٹ لے کر کامیاب By muhammad karim On Feb 9, 2024 0 Share پی بی 22 پی بی 22 لسبیلہ کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ پاکستان مسلم ليگ ن کے جام کمال خان 38562 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد حسن جاموٹ 18373 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔