Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان عوامی پارٹی کے شہزادہ احمد عمر احمد زئی 4638 ووٹ لےکر کامیاب

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 46 کوئٹہ 9 کے تمام 55 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے شہزادہ احمد عمر احمد زئی 4638 ووٹ لےکر کامیاب جبکہ جے یو آئی ف کے سردار احمد خان شاہوانی 1752 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.