Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم سے لاہور ائرپورٹ پرکوئٹہ سے تعلق رکھنے بچے یشران ساتھ تصویر بنانے کی خواہش

0

لاہور ( ڈیلی الجزیرہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ دھرنے میں شرکت کیلئے جب لاہور ائرپورٹ پہنچی تو کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ایک بچے یشران نے مریم نواز سے کے ساتھ تصویر بنانے کی خواہش ظاہر کی ـ مریم نواز نے تصویر لینے سے پہلے یشران کو دیکھ کر کہا ” موٹو آپ کھاتے کیا ہوں ” یاد رہے کچھ دن پہلے مریم نواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ـ ویڈیو میں مریم نواز اپنے پوتے سے پیار بھری باتیں کرتی ہوئی دیکھی گئی ـ اس ویڈیو کو بیحد پسند کیا گیا .

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.