Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ: کلی سردار کاریز کرانی اور ملحقہ علاقوں میں دو دن سے بجلی غائب عوام شدید مشکلات سے دوچار

0

کوئٹہ: کلی سردار کاریز کرانی اور ملحقہ علاقوں میں دو دن سے بجلی غائب عوام شدید مشکلات سے دوچار

کوئٹہ :بجلی کی لوڈ شیڈنگ شدت اختیار کر گئی ۔ شہری پریشان
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم دستیاب نے شہریوں کا جینا محال کر دیا گزشتہ کئی دنوں سے بجلی کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ نے جینا محال کر دیا ہیں ایک طرف جہاں گیس پریشر میں کمی نے گھریلوں صارفین کی مشکلات کا سبب بنی ہوئی ہے وہی دوسری جانب بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لینے والا کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔علاقہ ممکینوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیا جائے ۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.