نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام
کوئٹہ۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا پی بی 45 سے بیلٹ پیپرز کی گمشدگی کی اطلاعات کی تردید۔
۔
کوئٹہ۔ میڈیا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیک نیوز پھیلانے سے گریز کرے۔ جان اچکزئی
۔
کوئٹہ۔ پولنگ کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ نگران صوبائی وزیر
۔
عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔ جان…— Jan Achakzai / جان اچکزئی (@Jan_Achakzai) February 8, 2024