Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اگست 2016 — سانحۂ سول ہسپتال کوئٹہ

اگست 2016 — سانحۂ سول ہسپتال کوئٹہ

آج اس المناک سانحے کو 10 برس مکمل ہو گئے۔ یہ وہ سیاہ دن تھا جب دہشت گردی نے کوئٹہ سے کئی قیمتی جانیں چھین لیں۔ شہداء کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور ہمارے وطن میں ہمیشہ امن و امان قائم رکھے۔ آمین۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.