Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

تربت: 26 افغان باشندوں کی فرار کی کوشش ناکام، 24 گرفتار، 2 زخمی

تربت: پولیس ذرائع کے مطابق 26 افغان باشندے ایک کوچ سے اتر کر لینڈ کروزر میں سوار ہو کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے تعاقب کیا اور گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو افغان باشندے زخمی ہوگئے، جبکہ دیگر 24 افراد کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.