Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کل اگر آسماء جتک مزاحمت کار لیڈر کی حیثیت سے نمودار ہوگی تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟ اصغر اچکزئ

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اصغر اچکزئی نے خضدار میں اسماء جتک سے متعلق سامنے آنے والے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک لڑکی کو اپنے خاندان کی چار لاشیں ملیں تو اس کے ذہنی اور نفسیاتی اثرات کیا ہوں گے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر کل وہ مزاحمت کار رہنما کے طور پر سامنے آتی ہے تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.