Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

40 افراد کا گھر پر حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنے کے خلاف سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں تحریکِ استحقاق جمع کرا دی۔

40 افراد نے میرے گھر پرحملہ کرکے خواتین کو ہراساں کیا،سینیٹ آف پاکستان کا ایک رکن اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایک سینئر وکیل ہونے کے باوجود میرے گھر پر حملہ کیا جاتا ہے گھر میں خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا جاتا ہے تو ایک عام اور غریب پاکستانی شہری کا کیا حال ہوگا، سینیٹرکامران مرتضی نے تحریک استحقاق جمع کروادی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.